the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کی 22 ہزار فائلیں مصدقہ ہیں، داعش میں برطانیہ اور امریکا سمیت 51 ممالک کے شہری شامل ہیں۔

خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی وفاقی پولیس نے داعش سے متعلق ایسی ہزاروں فائلیں حاصل کر لی ہیں جن کی مدد سے دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کا سراغ لگایا جاسکتا ہے۔ان جنگجوؤں کی آبائی ممالک کو واپسی کی صورت میں ان کے خلاف مقدمے چلانے میں بھی ان فائلوں سے مدد لی جاسکتی ہے۔

جرمنی کی وفاقی پولیس



کا یہ اعلان برطانوی ٹیلی ویژن چینل کی اس رپورٹ کے بعد منظرعام پر آیا ہے جس میں اس نے داعش سے متعلق بائیس ہزار فائلیں حاصل کرنے کی اطلاع دی تھی۔ان میں جنگجوؤں کے اصل نام لکھے ہوئے ہیں۔ان کے آبائی ممالک کے نام ، ٹیلی فون نمبرز اور انھیں اسپانسر اور بھرتی کرنے والوں کے نام درج ہیں۔

جرمن میڈیا ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ انھوں نے داعش سے متعلق دستاویزات کے سیکڑوں صفحات حاصل کر لیے ہیں۔یہ وسیع تر ڈیٹا ہے اور اس میں بائیس ہزار سے زیادہ نام ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.